Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنت شری سیوالال جی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے سنت شری سیوالال جی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت شری سیوالال جی مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے انہیں سماجی اصلاح اور روحانی رہنمائی کا مشعل بردار بتاتے ہوئے ان کی ستائش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’جے سیوالال! آج سنت شری سیوالال جی مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کی شخصیت سماجی اصلاح اور روحانی رہنمائی کے حقیقی مشعل بردار کے طور  پر نمایاں ہے۔ ان کی تعلیمات خدمت کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔‘‘

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

जय सेवालाल ! संत श्री सेवालाल जी महाराज यांच्या समाधी स्थळी आज आदरांजली अर्पण केली. सामाजिक सुधारणा आणि आध्यात्मिक मार्गदर्शन यांचा ते खरा दीपस्तंभ होते. त्यांची शिकवण सेवाभावाच्या महत्वावर भर देते.

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 918