Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی

وزیر اعظم نے سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر  منعقدہ  پروگرام میں شرکت کی۔ جناب مودی نے بھی صدر کے خطاب کو بصیرت افروز قرار دیتے ہوئے اس کی ستائش کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ راشٹرپتی جی نے ہمارے آئین کی اہمیت اور قومی ترقی کی تشکیل میں اس کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے ایک بصیرت افروز خطاب کیا۔

********

ش ح۔م م ۔اش ق

 (U: 2983)