Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،  11 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی افسوسناک موت پر صمیم قلب سے میری تعزیت۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور ہماری دعائیں عالی وقار شاہِ بحرین، شاہی خاندان اور بحرین کے عوام کے ساتھ ہیں۔‘‘

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 7160