Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اُتسو پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ان کی جرأت اور ہمدردی کو یاد کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سری گرو گوبند سنگھ جی کے بارے میں اپنے خیالات  ونظریات کا ایک ویڈیو بھی ساجھاکیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘میں سری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کی ہمت وجواںمردی کے ساتھ ساتھ ان کی دردمندی کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی زندگی کئی لوگوں کے لیے طاقت کا وسیلہ بنی ہوئی ہے۔’’

************

ش ح۔ع م۔ف ر

 (U: 3684)