Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سری سدھیشورا سوامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری سدھیشورا سوامی جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ لائق  صد احترام  سری سدھیشورا سوامی جی کو سماج کے لیے ان کی شاندار خدمات کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

 لائق صد احترام سری سدھیشورا سوامی جی کو معاشرے کے لیے ان کی شاندار خدمات کے حوالے سے  یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے دوسروں کی بہتری کے لیے انتھک محنت کی اور ان کے علمی جوش کے لیے بھی ان کا احترام کیا گیا۔ غم کی اس گھڑی میں، میری ہمدردیاں ان کے لاتعداد عقیدت مندوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.44