Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سری آیا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری آیا وائی کنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

ان کے یوم پیدائش پر، میں سری آیا ویکنڈا سوامیکل کو سلام کرتا ہوں۔ ہم سب کو ایک ہمدرد اور ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کی بے شمار کوششوں پر فخر ہے جہاں غریب سے غریب کو بااختیار بنایا جاتا ہے۔ ہم انسانیت کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔’’

 

*************

 ( ش ح ۔س ب ۔ رض (

U. No: 5628