Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سبھی کو، خاص کر کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو جئیشٹھ اشٹمی کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جئیشٹھ اشٹمی کے مقدس موقع پر سبھی کو، خاص کر کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’سبھی کو، خاص کر میرے کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو جئیشٹھ اشٹمی کی مبارکباد۔ ہم سبھی کی بھلائی اور خوشحالی کے لیے ماتا کھیر بھوانی سے پرارتھنا کرتے ہیں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 6244