Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ دونوں نے اپنی درد مندی اور ہمت سے معاشرے کو متاثر کیا اور ہماری قوم کے تئیں ان کا تعاون انمول ہے۔

وزیر اعظم نے من کی بات کے کچھ اقتباسات بھی شیئر کیے جہاں انہوں نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج تحسین۔ ان دونوں نے اپنی ہمدردی اور ہمت سے معاشرے کو متاثر کیا۔ ہماری قوم کے لیے ان کا تعاون انمول ہے۔ حال ہی میں #MannKiBaat کے دوران ہم نے انہیں کیسے خراج تحسین پیش کیا، یہاں دیکھ سکتے ہیں۔‘‘

*************

 

( ش ح ۔ س ب۔ رض (

U. No.3198