Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی ہے جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا۔

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد ،  جنہیں  سنسد رتن ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ وہ اپنی بھرپور بصیرت سے پارلیمانی کارروائی کو تقویت بخشتے رہیں‘‘۔

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.1952