Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ “ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا” وزیراعظم مودی نے فرمایا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی رہائش گاہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان ہمیشہ ان کی قوم کے لیے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھے گا۔

*****

UR-4614

(ش ح۔ اس ک۔ ت ع )