Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب چندر شیکھر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب چندر شیکھر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا:

”سابق وزیر اعظم جناب چندر شیکھر جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے ہمارے ملک کے لیے بھر پور تعاون کیا اور سیاسی میدان میں ان کا بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا تھا۔ انہوں نے پوری لگن کے ساتھ معاشرے کی خدمت کی اور غربت کو دور کرنے کے لیے کام کیا۔“

*****

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4211