Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر دیبیندر پردھان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر دیبیندر پردھان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر دیبیندر پردھان جی کی رکن پارلیمنٹ اور وزیر کے طور پرکی گئیں خدمات غربت کے خاتمے اور سماج کو بااختیار بنانے کے لیے قابل ذکر  ہیں۔

مسٹر مودی نے  ایکس پر لکھا۔

‘‘ڈاکٹر دیبیندر پردھان جی نے ایک محنتی اور شائستہ لیڈر کے طور پر اپنی پہچان بنائی۔ انہوں نے اوڈیشہ میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کے لیے بے پناہ کوششیں کیں۔ ایم پی اور وزیر کے طور پر ان کی شراکت غربت کے خاتمے اور سماج کو بااختیار بنانے کے لیے بھی قابل ذکر ہے۔ ان کے انتقال سے مجھے گہرا صد مہ پہنچا ہے۔ میں ان کا آخری  دیدار کرنےکے لیے گیااور ان کے اہل خانہ  کو تعزیت  پیش کی۔  اوم شانتی۔

‘‘ dpradhanbjp @

*****

(ش ب-م ح-ت ع)

U-8354