Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر جناب ستیہ برت مکھرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب ستیہ برت مکھرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سابق مرکزی وزیر   جناب ستیہ برت مکھرجی کے انتقال پر دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے مغربی بنگال میں بی جے پی کی تعمیر میں اہم رول ادا کیا ۔ قانونی ذہانت کے ساتھ ساتھ دانشورانہ صلاحیتوں کے لئے   بھی  ان کا بہت احترام  کیا جاتا رہا ہے ۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

03-03-2023))

U-2293