Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووِند سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووِند سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووِند اور ان کے کنبے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’سابق صدر جمہوریہ کووِند جی اور ان کے کنبے کے ساتھ شاندار بات چیت ہوئی۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9314