Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے زواری پل کے مکمل طور پر کام کرنے پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زواری پل کے آج مکمل طور پر کام کرنے کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ یہ پل کنکٹی وٹی کو بہتر بنا کر سیاحت اور تجارت کو فروغ دے گا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’گوا کے لوگوں کو زواری پل کے مکمل طور پر کام کرنے پر مبارکباد! یہ کلیدی پروجیکٹ شمالی اور جنوبی گوا کے درمیان رابطے کو بہتر بنائے گا  اور اس طرح آنے والے وقت میں سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2921