Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ریڈیو کے عالمی دن پر سب کو مبارکبادپیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر سبھی کو مبارکبادپیش کی۔ انہوں نے اس مہینے کی 23 تاریخ کو ہونے والی من کی بات کے لیے ہر کسی کو اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کی دعوت دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب  مودی نے لکھا:

’’ریڈیو کا عالمی دن مبارک ہو!

ریڈیو بہت سے لوگوں کے لیے ایک لازوال شہ رگ کی طرح رہا ہے۔ لوگوں کو آگاہ کرنے، ترغیب دینے اور جوڑنے والا۔ خبروں اور ثقافت سے لے کر موسیقی اور کہانی سنانے تک، یہ ایک طاقتور ذریعہ ہے جو تخلیقی صلاحیتوں کا جشن مناتا ہے۔

میں ریڈیو کی دنیا سے وابستہ ہر فرد کی تعریف کرتا ہوں۔ میں آپ سب کو اس مہینے کی 23 تاریخ کو #MannKiBaatکے لیے اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے بھی مدعو کرتا ہوں۔‘‘

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-23rd-february-2025

******

ش ح۔م ش ۔ ج ا

 (U: 6535)