وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔ آر بی آئی کی اختراعی ڈیجیٹل پہل قدمیوں – پرواہ اور سارتھی- جنہیں اس کی داخلی ڈیولپر ٹیم کے ذریعہ وضع کیا گیا تھا، کے اعتراف میں برطانیہ کے سینٹرل بینکنگ، لندن کے ذریعہ آر بی آئی کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔
اس حصولیابی کی ستائش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’ایک قابل تعریف حصولیابی، جو حکمرانی میں اختراع اور اثرانگیزی پر دیے جانے والے زور کو اجاگر کرتی ہے۔
ڈیجیٹل اختراع بھارت کے مالی ایکو نظام کو مضبوطی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، اور اس طرح لاتعداد زندگیوں کو بااختیار بنا رہی ہے۔‘‘
A commendable accomplishment, reflecting an emphasis towards innovation and efficiency in governance.
Digital innovation continues to strengthen India’s financial ecosystem, thus empowering countless lives. https://t.co/WomTSvXTCa
— Narendra Modi (@narendramodi) March 16, 2025
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:8329