Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری  کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’رکن پارلیمنٹ جناب سنتوکھ سنگھ چودھری جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ انہیں پنجاب کے عوام کی خدمت کرنے کے لیے ان کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.472