Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’روش ہشناہ‘ کے موقع پر دنیا بھر کے یہودیوں کو مبارک باد پیش کی


   وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روش ہشناہ کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو، اسرائیل کے لوگوں اور پوری دنیا کے یہودیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’شناہ تووا! میرے دوست وزیر اعظم  @netanyahu، اسرائیل کے دوست عوام اور پوری دنیا میں پھیلے یہودی برادری کے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ نیا سال ہر ایک کی زندگی میں اچھی صحت، امن اور خوش حالی لے کر آئے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ق ت۔ م ر

Urdu No. 9544