Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘ حوصلہ مند رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ اپنے لوگوں کے لیے انصاف کو یقینی بنانے میں پیش پیش تھیں۔ انہوں نے استعمار کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کیا۔ ان کی بہادری آنے والی نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔’’

************

ش ح۔  م م ۔ م  ص

 (U: 62)