Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رام سیتو کے شروعاتی مقام – اریچل مُنائی کے درشن کیے

وزیر اعظم نے رام سیتو کے شروعاتی مقام – اریچل مُنائی کے درشن کیے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رام سیتو کے شروعاتی مقام اریچل مُنائی کے درشن کیے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اریچل مُنائی کے درشن کا موقع حاصل ہوا، یہ مقام پربھو شری رام  کی زندگی میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ رام سیتو کا شروعاتی مقام ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3863