Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی تفویض خطابات تقریب-2024 (مرحلہ-1) میں شرکت کی

وزیر اعظم نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی تفویض خطابات تقریب-2024 (مرحلہ-1) میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دفاعی  تفویض خطابات کی تقریب 2024 (مرحلہ -1) میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

راشٹرپتی بھون میں دفاعی تفویض  خطابات کی تقریب-2024 (مرحلہ -1) میں شرکت کی، جہاں راشٹرپتی جی نے بہادری ایوارڈ پیش کیے۔ ہماری قوم کو اپنے جانباز سپاہیوں کی بہادری اور لگن پر فخر ہے۔ وہ خدمت اور قربانی کے اعلیٰ ترین نظریات کی مثال  پیش کرتے ہیں۔ ان کی  جرات ہمارے لوگوں کو ہمیشہ متاثر کرتی رہے گی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

8116