Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی جینتی کے موقع پر گلہائے عقیدت  نذعر کئے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے نظریات عالمی سطح پر گونجتے ہیں اور ان کے خیالات نے لاکھوں لوگوں کو تقویت فراہم کی ہے۔ #GandhiJayanti‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10943