Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راج ماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت  تھیں۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘راج ماتا وجئے راجے سندھیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت تھیں۔ انہوں نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی۔ ان کی شاندار شخصیت کے بارے میں پچھلے #  من کی بات پروگراموں میں سے ایک کے دوران میں نے جو کچھ کہا تھا اسے شیئر کرتاہوں ۔’’

*************

 

ش ح۔  س ب ۔ رض

 

U. No.11304