Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین  خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک  کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔ محترمہ کو گذشتہ ہفتے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کے ذریعہ وائس چیئرپرسنز کے پینل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

راجیہ سبھا سے رکن پارلیمنٹ محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ایک باعث فخر لمحہ‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7515