Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا


وزیراعظمجنابنریندرمودینےگجراتكےراجكوٹمیں 48,100 کروڑروپےسےزیادہکےمتعددترقیاتیپروجیكٹوںکوقومكےنامقومکووقفکیااورسنگبنیادرکھا۔انپروجیكٹوںمیںمنجملہاورچیزوںكےصحت،سڑک،ریل،توانائی،پٹرولیماورقدرتیگیسكےعلاوہسیاحتجیسےاہمشعبوںکااحاطہکیاگیاہے۔

وزیراعظمنےاجتماعسےخطابکرتےہوئےعزتمآبگورنروں،ریاستوںکےوزرائےاعلیٰ،پارلیمانیاراکیناورقانونسازاسمبلیوںكےاركانكےعلاوہمرکزیوزراءکیغیرروایتیموجودگیپراظہارِمسرتكیااورانکاشکریہاداکیا۔

وزیراعظمنےاسزمانےکویادکیاجبتمامکلیدیترقیاتیپروگرامصرفنئیدہلیمیںکئےجاتےتھےاوراسباتکواجاگرکیاکہموجودہحکومتنےاسرجحانکوتبدیلکیاہےاورحکومتِہندکوملککےکونےکونےتكلےگءیہے۔

وزیراعظممودینےاسباتپرزوردیتےہوئےکہراجکوٹمیںآجکااہتماماسیقینکاثبوتہےكہاكہملککےمتعددمقاماتپرلگناورسنگبنیادرکھنےکیتقریبہورہیہےاوریہایکنئیروایتکوآگےبڑھارہیہے۔جموںمیںایکپروگرامسےآئیآئیٹیبھیلائی،آئیآئیٹیتروپتی،آئیآئیآئیٹیکرنول،آئیآئیایمبودھگیا،آئیآئیایمجموں،آئیآئیایموشاکھاپٹنماورآئیآئیایسکانپورکےتعلیمیاداروںکےافتتاحکویادکرتےہوئےوزیراعظممودینےکہاکہآجایمسراجکوٹ،ایمسرائےبریلی،ایمسمنگلاگیری،ایمسبھٹنڈہاورایمسکلیانیکاافتتاحہے۔جنابمودینےمزیدکہاكہخاصطورپرجبآپان 5 ایمسکودیکھیںتوپتہچلےگاكہ  “ترقیپذیرہندوستانمیںتیزیسےکامہورہاہے۔

وزیراعظمنےراجکوٹکےساتھاپنیطویلوابستگیکویادکرتےہوئےکہاکہ 22 سالپہلےوہیہاںسےایمایلاےمنتخبہوئےتھے۔ 22 سالپہلے 25 فروریکوانہوںنےایمایلاےکےطورپرحلفلیاتھا۔انہوںنےکہاکہانہوںنےراجکوٹکےلوگوںکےاعتمادپرپورااترنےکیپوریکوششکیہے۔ایکشکرگزاروزیراعظمنےکہاكہمیںدیکھسکتاہوںکہنسلیںبدلگئیہیںلیکنمودیکےلیےپیارکسیبھیعمرکیحدسےباہرہے۔

آجکےپروگراممیںتاخیرکےلیےاظہارمعذرتکرتےہوئےوزیراعظمنےحاضرینکودوارکامیںدنکےاوائلمیںاپنیسرگرمیوںکےبارےمیںبتایاجہاںانہوںنےسدرسنسیٹوسمیتکئیترقیاتیکاموںکاافتتاحاورسنگبنیادرکھا۔انہوںنےایکبارپھرمقدسشہردوارکامیںعبادتکرنےکااپناالوہیتجربہبیانکیا۔وزیراعظمنےاپنےجذباتپرقابوپاتےہوئےكہاكہآثارقدیمہاورمذہبیمتنکامطالعہہمیںدوارکاکےبارےمیںحیرتسےبھردیتاہے۔آجمجھےاسمقدسمنظرکواپنیآنکھوںسےدیکھنےکاموقعملااورمیںمقدسآثارکوچھوسکا۔میںنےوہاںعبادتكیاورمورپنکھپیشکی۔اساحساسکوبیانکرنامشکلہے۔انہوںنےكہاكہمیںانگہرائیوںمیںہندوستانکےشاندارماضیکےبارےمیںسوچرہاتھا۔جبمیںباہرآیاتوبھگوانکرشنکےآشیروادکےساتھساتھدوارکاکیترغیبلےکرباہرنکلا۔وزیراعظمنےمزیدکہاكہاسسےمیرےوکاساوروراثتکےعہدکوایکنئیطاقتاورتوانائیملیاورایکالہامیعقیدہمیرےمقصدکےساتھوکستبھارتسےجڑاگیاہے۔

اڑتالیس ہزار کروڑروپےسےزیادہکےآجکےترقیاتیپروجیکٹوںکاذکرکرتےہوئےوزیراعظمنےگجراتکےساحلسےہریانہکےپانیپتمیںانڈینآئلکیریفائنریتکخامتیلکینقلوحملکےلیےنئیموندراپانیپتپائپلائنکےذکرکےساتھانہوںنےسڑکوں،ریلوے،بجلی،صحتاورتعلیمسےمتعلقمنصوبوںکابھیذکرکیا۔ایمسراجکوٹبینالاقوامیہوائیاڈہافتتاحکےبعدابقومکےلئےوقفہےوزیراعظمنےیہكہتےہوءےراجکوٹاورسوراشٹرکےلوگوںکومبارکباددی۔انہوںنےانتمامشہروںکےشہریوںسےبھیاپنینیکخواہشاتکااظہارکیاجہاںایمسکاآجافتتاحکیاجارہاہے۔

وزیراعظمنےیہكہتےہوئےكہآجکادننہصرفراجکوٹبلکہپوریقومکےلیےایکتاریخیموقعہےاسباتکواجاگرکیاکہراجکوٹآجوکستبھارتمیںصحتکیسہولیاتکیمطلوبہسطحکیایکجھلکپیشکرتاہے۔انہوںنےنشاندہیکیکہملککےپاسآزادیکے 50 سالتکصرفایکایمستھا،وہبھیدہلیمیں۔انہوںنےمزیدکہاکہاگرچہآزادیکیساتدہائیوںکےدورانصرفساتایمسشروعکیےگئےتھےلیكنانمیںسےکچھمکملنہیںہوسکے۔وزیراعظمنےریمارکكےساتھكہگزشتہ 10 دنوںمیں،قومنےساتنئےایمسکاسنگبنیادرکھےجانےاورافتتاحکامشاہدہکیاہےکہاکہموجودہحکومتنےپچھلے 70 سالوںمیںکیےگئےکاموںسےزیادہتیزرفتاریسےکامکیےہیںجسسےملکترقیکیراہپرگامزنہوگا۔انہوںنےسنگبنیادرکھنےاور 200 سےزائدصحتکےبنیادیڈھانچےکےمنصوبوںکووقفکرنےکابھیذکرکیاجنمیںمیڈیکلکالج،ملٹیاسپیشلٹیہسپتالوںکےسیٹلائٹسینٹرزاورتشویشناکبیماریوںکےعلاجکےلیےمراکزشاملہیں۔

’’مودیکیگارنٹیكامطلبگارنٹیپوریكرنےکیگارنٹی‘‘ کےوعدےاعادہكرتےہوئےوزیراعظمنےکہاکہراجکوٹایمسکاسنگبنیادانہوںنے 3 سالپہلےرکھاتھااورآجوہگارنٹیپوریہوگئی۔اسیطرحپنجابکوایمسکیگارنٹیدیگئیاوروزیراعظممودینےسنگبنیاداورافتتاحبھیکیا۔یہیرائےبریلی،منگلگری،کلیانیاورریواڑیایمسکےتعلقسےبھیہوا۔گزشتہ 10 سالوںمیںمختلفریاستوںمیں10 نئےایمسکومنظوریدیگئیہے۔وزیراعظممودینےکہاکہ ’’مودیکیگارنٹیوہاںسےشروعہوتیہےجہاںسےدوسروںکیتوقعاتختمہوتیہیں۔

وزیراعظمنےکہاکہگزشتہ 10 سالوںمیںصحتکیدیکھبھالکےنظاماوربنیادیڈھانچےمیںبہتریکیوجہسےوبائیمرضسےابقابلاعتبارطریقےسےنمٹاجاسکتاہے۔انہوںنےایمس،میڈیکلکالجوںاورکریٹیکلکیئرانفراسٹرکچرکیبےمثالتوسیعکاذکرکیا۔چھوٹیبیماریوںکےلیےگاؤںمیں 1.5 لاکھسےزیادہآیوشمانآروگیہمندرہیں۔وزیراعظمنےکہاکہآجمیڈیکلکالجوںکیتعدادجو 2014 میں 387 تھی، 706 تکپہنچگئیہے۔اسیطرحدسسالپہلےجہاںایمبیبیایسکی 50 ہزارسیٹیںہواكرتیتھیںاب 1 لاکھسیٹیںہیں۔ 2014 میں 30 ہزارسےاب 70 ہزارپوسٹگریجویٹسیٹیںہیں۔انہوںنےکہاکہآزادیکےبعدپورے 70 سالوںمیںجتنےڈاکٹروںکیتعدادرہیاگلےچندسالوںمیںانکالجوںسےاسسےزیادہتعدادنکلےگی۔ملکمیں 64 ہزارکروڑروپےکاآیوشمانبھارتہیلتھانفراسٹرکچرمشنچلرہاہے۔آجکےپروگراممیںمیڈیکلکالج،ٹیبیاسپتالاورریسرچسنٹر،پیجیآئیسیٹلائٹسنٹر،کریٹیکلکیئربلاکساوردرجنوںایایسآئیسیاسپتالوںجیسےپروجیکٹبھیدیکھےگئے۔

وزیراعظمنےیہكہتےہوئےكہحکومتبیماریکیروکتھامکےساتھساتھاسسےلڑنےکیصلاحیتکوترجیحدیتیہےغذائیت،یوگا،آیوشاورصفائیپرزوردیا۔انہوںنےروایتیہندوستانیادویاتاورجدیدادویاتدونوںکوفروغدینےکےعزمپربھیزوردیااورآجمہاراشٹراورہریانہمیںیوگااورنیچروپیتھیسےمتعلقدوبڑےہسپتالوںاورتحقیقیمراکزکےافتتاحکیمثالیںدیں۔انہوںنےیہبھیبتایاکہروایتیطبینظامسےمتعلقڈبلیوایچاوکاعالمیمرکزبھییہاںگجراتمیںبنایاجارہاہے۔

غریبوںاورمتوسططبقےکوپیسےبچانےکاموقعدینےكےساتھساتھصحتکیبہترسہولتوںسےفائدہاٹھانےمیںمددکرنےکیکوششمیںوزیراعظمنےآیوشمانبھارتیوجناپرروشنیڈالیجسسے 1 لاکھکروڑروپےکیبچتہوئیہےاورجناوشدھیمراکزسے 80 فیصدرعایتپرادویاتفراہمکرنےسے 30 ہزارکروڑروپےکیبچتہوئیہے۔اجولایوجناکےتحتغریبوںنے 70,000 کروڑروپےسےزیادہکیبچتکیہے۔موبائلڈیٹاکیکمقیمتکیوجہسےشہریوںنےہرماہ 4000 روپےکیبچتکیہےاورٹیکسسےمتعلقاصلاحاتکیوجہسےٹیکسدہندگاننےتقریباً 2.5 لاکھکروڑروپےکیبچتکیہے۔

وزیراعظمنےپیایمسوریہگھراسکیمکیبھیوضاحتکیجوبجلیکابلصفرپرلےآئےگیاورخاندانوںکےلیےآمدنیپیداکرےگی۔مستحقینکو 300 یونٹمفتبجلیملےگیاورباقیبجلیحکومتخریدےگی۔انہوںنےبڑےونڈانرجیاورسولرپروجیکٹوںکابھیذکرکیاجیسےکہکچھمیںدوپلانٹجنکاآجسنگبنیادرکھاگیا۔

اسادراككےساتھکہراجکوٹمزدوروں،کاروباریوںاورکاریگروںکاشہرہےوزیراعظمنے 13,000 کروڑروپےکیپیایموشوکرمایوجناکےبارےمیںباتکیجسسےلاکھوںوشوکرماوںکوفائدہپہنچا۔گجراتمیںصرف 20,000 وشوکرماپہلےہیتربیتپاچکےہیںاورہروشوکرماکو 15,000 روپےکیامدادملیہے۔انہوںنےیہبھیبتایاکہپیایمسوانیدھیاسکیممیںسڑککےدکانداروںکو 10,000 کروڑروپےکیامدادفراہمکیگئیہے۔گجراتکےاسٹریٹوینڈرزکوتقریباً 800 کروڑروپےکیامدادملیہے۔انہوںنےکہاکہصرفراجکوٹمیں  30,000 سےزیادہقرضےتقسیمکیےگئےہیں۔

وزیراعظمنےاسباتپرزوردیاکہجبہندوستانکےشہریوںکوبااختیاربنایاجاتاہےتووكستبھارتکامشنمزیدمضبوطہوتاہے۔انہوںنےیہكہتےہوءےاپنیباتختمكیكہجبمودیہندوستانکودنیاکیتیسریسبسےبڑیاقتصادیسپرپاوربنانےکیضمانتدیتےہیںتواسكامقصدسبکےلیےصحتاورسبکےلیےخوشحالیہے۔

اسموقعپرمنجملہاورلوگوںكےگجراتکےوزیراعلیٰبھوپیندرپٹیل،صحتاورخاندانیبہبودکےمرکزیوزیرڈاکٹرمنسکھمانڈویہاورپارلیمانیركنجنابسیآرپاٹلموجودتھے۔

******

ش ح۔رف۔س ا

U.No:5350