Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجستھان کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،  16 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کابینہ کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے ’’راجستھان کابینہ کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ ایک معروف لیڈر تھے جو راجستھان کی خدمت کے تئیں پرجوش تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔‘‘

 

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 7288

16.11.2020