Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجستھان کے ناتھ دوارہ میں شری ناتھ جی مندر میں درشن اور پوجا کی

وزیر اعظم نے راجستھان کے ناتھ دوارہ میں شری ناتھ جی مندر میں درشن اور پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے ناتھ دوارہ میں شری ناتھ جی مندر میں پوجا کی  اور درشن کئے۔ انہوں نے مندر کے پجاریوں سے بات چیت بھی کی اور بھگوان شری ناتھ کو ’بھینٹ پوجا‘ کی پیشکش کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ناتھ دوارہ میں بھگوان شری ناتھ جی کے درشن اور آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ان  سے اہل وطن  کی اچھی  صحت اور  فلاح و بہبود کی خواہش ظاہر کی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-4984