Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجستھان کے سیکر میں کھٹو شیام جی مندر کے احاطے میں بھگدڑ کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے سیکر میں کھٹو شیام جی مندر کے احاطے میں بھگدڑ کی وجہ سے جانی نقصان پر گہرے  صدمے افسوس کااظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘راجستھان کے سیکر میں کھٹو شیام جی مندر کے احاطے میں بھگدڑ کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے  تکلیف پہنچی ہے۔ میری تمام ہمدردیاں  سوگوار کنبوں  کے ساتھ ہیں۔ میں  زخمی افراد کی  جلد صحت یابی کے  لئےدعا گو ہوں۔’’

*************

ش ح ش ر۔ ر‍‌ض

U. No.8836