Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ، معاوضے کا اعلان کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو50،000 روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا  ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر ہوئے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا ۔ ان لوگوں سے تعزیت جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو ۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کی مدد کر رہی ہے ۔ پی ایم این آر ایف سے  ہرمرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی مدد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو50،000 روپے دیے جائیں گے ۔ پی ایم@نریندر مودی’’

***

ش ح۔  م ش ۔ ش ب ن  

U-No. 4349