Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیر اعظم نے رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی


 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’رائے دہندگان کے قومی دن پر مبارکباد ،ووٹ سے بڑھ کر کچھ نہیں، میں ووٹ ضرور دوں گا( نتھنگ لائک ووٹنگ ،آئی ووٹ فور شیور) کے اس سال کے موضوع سے تحریک ملی ہے،ہم سب الیکشن میں سرگرم شرکت کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرسکتے ہیں اور اپنی جمہوریت کو مضبوط کرسکتے ہیں ، میں اس شعبہ  میں الیکشن کمیشن کی کوششوں کی بھی تعریف کرتا ہوں۔‘‘

***********

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.828