Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دیو کے خصوصی حوالے سے ساحلی صفائی اور ترقی سے متعلق  قابل ذکرٹویٹ تھرید  کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیو کے خصوصی حوالے سے ساحلی صفائی اور ترقی سے متعلق ایک قابل ذکرٹویٹ تھرید شیئر کیا ہے۔

دمن اور دیو سے  رکن پارلیمنٹ جناب لالو بھائی پٹیل کی  جانب سے نیلےفلیگ والے ساحلوں کے بارے میں ایک ٹویٹ تھریڈ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“ساحلی صفائی اور ترقی سے متعلق ایک قابل ذکر ٹویٹ تھرید دیو کے خصوصی حوالے سے ہے، جو ایک شاندار ساحل اور ساحلوں کا گھر ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح اجتماعی کوششیں ذہنیت میں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں اور پورے معاشرے کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3839