Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل  2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’برمنگھم گیمز میں ہمارے ریس واکنگ دستے کی کامیابی کو دیکھ کر اچھا لگا۔ سندیپ کمار کو 10,000 میٹر ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے میں  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ #Cheer4India‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 8828