Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دنگتی میں 30 ڈگری سیلسیس میں بھی نل کے ذریعہ  پانی کا کنکشن حاصل ہونے پر دنگتی کے عوام کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشرقی لداخ میں ڈیم جوک کے نزیک واقع دنگتی میں 30 ڈگری سیلسیس میں بھی نل کے ذریعہ پانی کا کنکشن حاصل ہونے پر گاؤں کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

رکن پارلیمنٹ جمیانگ سیرنگ نامگیال  کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’دنگتی کے عوام کو مبارکباد! ہم ہر گھر جل فراہم کرانے کے خواب کو پورا کرنے کے لیے مضبوطی کے ساتھ پابند عہد ہیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1510