Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی

وزیر اعظم نے دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’راشٹرپتی بھون میں دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی جہاں مقتدر سروس ایوارڈس پیش کیے گئے۔ ہمیں ان سب پر فخر ہے جنہیں ان اعزازات سے نوازا گیا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6564