Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری اور عالمی قیادت کی طرف ہندوستان کے سفر کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری اور عالمی قیادت کی طرف ہندوستان کے سفر کی ستائش کی۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب راج ناتھ سنگھ کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:

‘‘یہ واقعی دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری اور عالمی قیادت کی طرف ہمارے سفر میں ایک قابل فخر سنگ میل ہے!’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا م۔خ م۔

U-9301