Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دسویں جماعت کے طلباء کو سی بی ایس ای امتحانات کامیابی سے پاس کرنے پر مبارکباد دی


نئی دہلی  ، 03اگست   ، 2021

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دسویں جماعت کے طلباء کو سی بی ایس ای امتحانات کامیابی سے پاس کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے طلباء کو ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

 

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا ، ’’میرے نوجوان دوستوں کو مبارکباد جنہوں نے کامیابی کے ساتھ سی بی ایس ای دسویں کے امتحانات پاس کیے۔ طلباء کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

ش ح ۔ا م۔رب۔

U:7434