Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقے  سے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقۂ کار  کے ذریعے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کی جانب سے ایشیا میں سب سے طویل ہائیڈرو کاربن پائپ لائن ریور کراسنگ اور دنیا کی دوسری سب سے لمبی پائپ لائن کا ریکارڈ قائم کرنے سے متعلق  ایک ٹوئیٹ  کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بے مثال!‘‘

***

ش ح۔ اک ۔ ک ا