وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقۂ کار کے ذریعے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کی جانب سے ایشیا میں سب سے طویل ہائیڈرو کاربن پائپ لائن ریور کراسنگ اور دنیا کی دوسری سب سے لمبی پائپ لائن کا ریکارڈ قائم کرنے سے متعلق ایک ٹوئیٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’بے مثال!‘‘
***
ش ح۔ اک ۔ ک ا
Exemplary! https://t.co/G3fTc97eul
— Narendra Modi (@narendramodi) April 26, 2023