Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خود کے ذریعہ لکھا گیا گربا نغمہ ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے آغاز کے موقع پر، ایک گربا ساجھا کیا جسے انہوں نے گذشتہ ہفتے لکھا تھا۔

میت بروز اور دِویہ کمار نے اس گربا کو آواز اور موسیقی سے سنوارا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’اب جبکہ مبارک نوراتری کا آغاز ہو رہا ہے، اس موقع پر مجھے ایک گربا نغمہ ساجھا کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جسے میں نے گذشتہ ہفتے لکھا تھا۔ تیوہاروں کے سُر اور ترنم سے سب کو محظوظ ہونے دیں!

اس گربا کو آواز اور موسیقی سے مزین کرنے کے لیے میں @MeetBros اور دِویہ کمار کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

https://www.youtube.com/watch?v=0b9TSAvBVDw ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10823