Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خواتین کے عالمی دن پر ناری شکتی کو خراج تحسین پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن  کے موقع پر ناری شکتی کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’خواتین کے عالمی دن  کے موقع پر، ہماری ناری شکتی کی کامیابیوں کو خراج تحسین۔ ہم ہندوستان کی ترقی میں خواتین کے رول کی بہت قدر کرتے ہیں۔ ہماری حکومت خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے کام کرتی رہے گی۔ #NariShaktiForNewIndia ‘‘

جناب مودی نے ان خواتین کی کامیابیوں کی ایک مجموعہ  بھی شیئر کیا جن کی زندگی کے سفر کو من کی بات میں بیان کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 2424