Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خواتین کی ترقی سے خواتین کے زیر قیادت ترقی تک بھارت کے تغیر کے موضوع پر ایک مضمون ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اَن پورنا دیوی کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کس طرح خواتین کی ترقی سے خواتین کے زیر قیادت ترقی کی جانب آگے بڑھ رہا ہے، اور ان کو قائدین اور فیصلہ سازوں کے طور پر بااختیار بنا رہا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

’’مرکزی وزیر اَن پورنا جی @Annapurna4BJP  نے تحریر کیا ہے کہ بھارت کس طرح خواتین کی ترقی سے خواتین کے زیر قیادت ترقی کی جانب آگے بڑھ رہا ہے اور ان کو قائدین اور فیصلہ ساز کے طور پر بااختیار بنا رہا ہے۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7993