Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خواتین مکے بازی کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مکے باز پروین ہوڈا کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین مکے بازی کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مکے باز پروین ہوڈا کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’باکسنگ میں ایک اور تمغہ۔۔۔۔

خواتین باکسنگ کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے @BoxerHooda  کو مبارکباد۔ یہ تمغہ ان کی جاں فشانی کا ثبوت ہے۔ ان کے مستقبل کے لیے نیک ترین تمنائیں!‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10370