Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے حیدرآباد اور سکندر آباد میں 90 کلو میٹر تک ایم ایم ٹی ایس ریل نیٹورک کی توسیع کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد اور سکندر آباد میں 90 کلو میٹر تک ایم ایم ٹی ایس ریل نیٹورک کی توسیع کی ستائش کی ہے۔

جنوبی وسطی ریلوے کے ایک ٹوئیٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا :

’’ریل نیٹورک کی توسیع سے حیدرآباد ، سکندر آباد اور قرب وجوار کے علاقے کے لوگوں کو فائدہ ہو گا۔

*****

U.NO:4342

ش ح۔ع ح۔س ا