Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے حنوکاہ کی مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان اور دنیا بھر میں یہودیوں کو حنوکاہ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے پوسٹ میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ٹیگ کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”حنوکاہ مبارک! میں حنوکاہ کے موقع پر ہندوستان اور دنیا بھر میں اپنے یہودی دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں امن، امید اور چمک لائے۔ @netanyahu

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2019