Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جے ایم ایم رشوت ستانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جے ایم ایم رشوت ستانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔

اسے ایک عظیم فیصلہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’سواگتم!

معزز سپریم کورٹ کا ایک عظیم فیصلہ جو صاف ستھری سیاست کو یقینی بنائے گا اور نظام پر لوگوں کا اعتماد گہرا کرے گا۔‘‘

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

U. No.5641