Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جوڈو کھلاڑی تولیکامان کو برمنگھم سی ڈبلیو جی-2022 کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جوڈو کھلاڑی  تولیکامان کو  برمنگھم  میں دولت مشترکہ کھیل کود مقابلے   2022  میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے؛

’’تولیکامان جو برمنگھم کھیلوں میں چھائی ہوئی ہیں، انہیں جوڈو میں چاندی کا تمغہ حاصل ہونے پر مبارک باد۔ یہ  تمغہ ان  کے ممتاز کھیل کیریئر میں ایک اور اعزاز ہے۔ ان  کی آئندہ  کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش  کرتا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ش ر۔ ق ر۔

U- 8644