Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر ہمارے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگلی حیات کے عالمی دن  کے موقع پر ہمارے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:

’’آج، #جنگلی حیات کےعالمی دن    پر، آئیے اپنے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔ ہر نوع ایک اہم کردار ادا کرتی ہے — آئیے آنے والی نسلوں کے لیے ان کے مستقبل کی حفاظت کریں!

ہمیں جنگلی حیات کے تحفظ میں ہندوستان کے تعاون پر بھی فخر ہے۔’’

 

 

*************

ش حا م ۔

U No.7743