Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے  طور پر حلف لینے پر جناب ہیمنت سورین کو مبارکباد۔ ان کی مدت کار کے لیے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔

@HemantSorenJMM ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن-ر ا)

U.No:3154