Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب   کامیشور چوپال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جناب  کامیشور چوپال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ  جناب چوپال ایک عقیدتمند رام بھکت  تھے اور انہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں  اپنا گراں قدر تعاون کیاتھا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیراعظم نے لکھا:

‘‘بی جے پی کے سینئر لیڈر اور رام جنم بھومی تیرتھ شیتر  ٹرسٹ کے ٹرسٹی کامیشور چوپال جی کے انتقال سے بہت دکھی ہوں ۔ وہ بھگوان رام کے پرجوش عقیدت مند تھے،  جنہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں گراں قدر تعاون کیا۔ دلت  سماج سے تعلق رکھنے والے  کامیشور جی کو معاشرے کے محروم طبقوں کی فلاح و بہبود کے تئیں کئے گئے کام کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ ہے۔ اوم شانتی!’’

*****

ش ح۔ ک ا۔ ا ش ق